Skip to main contentSkip to footer

جاپانی کمپنی نے جیب میں رکھا جانیوالا نیاپرنٹر تیارکرلیا

جاپانی کمپنی نے جیب میں رکھا جانیوالا نیاپرنٹر تیارکرلیا

ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک حیرت انگیز ایجاد سامنے آئی ہے جہاں ایک ایسا انتہائی چھوٹا اور پورٹیبل پرنٹر تیار کیا گیا ہے جو بغیر کسی سیاہی کے کاغذ پر صاف اور واضح پرنٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس جدید ترین گیجٹ کو بنانے والی کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ پرنٹر خصوصی تھرمل پیپر کا استعمال کرتا ہے اور بلیوٹوتھ کے ذریعے کسی بھی اسمارٹ فون یا لیپ ٹاپ سے آسانی سے منسلک ہو جاتا ہے۔

بچوں کو ہر ہفتے باغات میں لے جانا ان کی دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق

اس ایجاد سے طالبعلموں اور سفری نوکریوں پر جانے والے افراد کے لیے کاغذات اور نوٹس پرنٹ کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے کیونکہ اب مہنگے کارٹریجز خریدنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔

 

حوثیوں کے مسجد الحرام کے قریب 2 بیلسٹک میزائل حملے

اگلی پوسٹ
مشیر خوراک کفایت اللہ سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
پچھلی پوسٹ
بچوں کو ہر ہفتے باغات میں لے جانا ان کی دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے، تحقیق