حوثیوں کے مسجد الحرام کے قریب 2 بیلسٹک میزائل حملے

سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے مکہ مکرمہ کے علاقے کی جانب آنے والے دو بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئیے تاہم ان کا ملبہ علاقے کے دو مقامات پر گرا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سول ڈیفنس نے بتایا کہ میزائلوں کو روکنے … حوثیوں کے مسجد الحرام کے قریب 2 بیلسٹک میزائل حملے پڑھنا جاری رکھیں