Skip to main contentSkip to footer

خیبرپختونخوا میں گندم بحران کا خدشہ،2 ہفتوں کا سٹاک باقی

خیبرپختونخوا میں گندم بحران کا خدشہ،2 ہفتوں کا سٹاک باقی

خیبرپختونخوا میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، صوبے کے سرکاری گوداموں میں صرف 2 ہفتوں کا گندم سٹاک رہ گیا۔  میڈیارپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک کی دستاویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوداموں میں ایک لاکھ 89 ہزارمیٹرک ٹن گندم موجود ہے، صوبے کو روزانہ تقریبا 14 ہزار 900 میٹرک ٹن گندم درکارہے،موجودہ سٹاک صوبے کی ضرورت کیمطابق صرف 2 ہفتے کیلیے ہے۔

پیٹرول پر سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا کو سالانہ 54 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ضرورت ہے،صوبے کی اپنی پیداوار صرف 14 لاکھ 72 ہزارمیٹرک ٹن ہے،یوں صوبیکوسالانہ 39 لاکھ 64 ہزارمیٹرک ٹن گندم کی کمی کا سامنا ہے،صوبے کی مجموعی آبادی 4 کروڑ 38 لاکھ 43 ہزار ہے۔محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے گندم بحران کے خدشے پرخطرے کی گھنٹی بجادی ہے،تاہم پاسکو سے 2 لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن گندم کی فراہمی ابھی پائپ لائن میں ہے۔ محکمہ خوراک کی دستاویز کےمطابق گوداموں میں ایک لاکھ 89 ہزارمیٹرک ٹن گندم موجود ہے، صوبے کو روزانہ تقریباً 14 ہزار 900 میٹرک ٹن گندم درکارہے،موجودہ سٹاک صوبے کی ضرورت کےمطابق صرف 2  ہفتے کےلیے ہے۔

پنشنرز کیلئے پنشن ادائیگی کا نیا طریقہ کار جاری

دستاویز کےمطابق خیبرپختونخوا کو سالانہ 54 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ضرورت ہے،صوبے کی اپنی پیداوار صرف 14 لاکھ 72 ہزارمیٹرک ٹن ہے،یوں صوبےکوسالانہ 39 لاکھ 64 ہزارمیٹرک ٹن گندم کی کمی کا سامنا ہے،صوبے کی مجموعی آبادی 4 کروڑ 38 لاکھ 43 ہزار ہے۔ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نےگندم بحران کے خدشے پرخطرے کی گھنٹی بجادی ہے،تاہم پاسکو سے 2 لاکھ 25 ہزار میٹرک ٹن گندم کی فراہمی ابھی پائپ لائن میں ہے۔

پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیر پیٹرولیم نے بری خبر سنادی

Next Post
انسانیت ختم ہوسکتی ہے، سابق گوگل ڈیپ مائنڈ محقق کا بڑا انتباہ
Previous Post
ایران جنگ میں امریکا کے 33ارب ڈالر سے زائد خرچ، درجنوں جیٹ اور ڈرونز تباہ