پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیر پیٹرولیم نے بری خبر سنادی

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بری خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے اور مزید بھی ہوگا، لیکن حکومت پر اعتماد رکھیں۔ وفاقی وزیر نے پیٹرول بے پناہ مہنگا ہونے کی مخالفت کو ریاست کے مفاد کے خلاف قرار دیا، اور کہا کہ اس سلسلے میں حکومت پر دباؤ نہ … Continue reading پیٹرول مزید مہنگا ہوگا، وزیر پیٹرولیم نے بری خبر سنادی