Skip to main contentSkip to footer

ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 600 روپے کلو ہوگئی

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی کلو قیمت 14 روپے 73 پیسے بڑھا دی گئی،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کیمطابق گھریلو استعمال کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 173 روپے 86 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،جس کے بعد 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 3 ہزار 470 روپے 9 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑے گا۔

 

پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈ

اگلی پوسٹ
قطر جانے والوں کیلئے خوشخبری، مفت سیاحتی ویزوں کا اعلان
پچھلی پوسٹ
لوئر چترال کے تمام تھانوں میں مددگار پولیس تعینات