افشا ں خان ویمن چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی بلا مقابلہ صدرجبکہ حور یہ خا ن بلا مقا بلہ سینئر نا ئب صدر اور تجلہ خالد با مقابلہ نا ئب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ گذشتہ رو ز شاہدہ مظہر، فر خ نا ز اور تا نیہ بشیر پر مشتمل تین ر کنی الیکشن کمیشن بر ائے وویمن چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری انتخابا ت بر ائے سا ل 2026-28کا اجلا س چیمبر ہا وس میں منعقد ہو ا۔ الیکشن کمیشن اجلاس کے دور ان کا غذات کی جا نچ پڑ تا ل کے عمل کی۔ا لیکشن کمیشن کے مطا بق، صدر، سینئر نا ئب صد ر اور نا ئب صدر کی خا لی نشستو ں پر بزنس مین فور م کے نامز د ا ْمید واروں کے خلا ف کسی نے بھی کا غذا ت نا مز دگی جمع نہیں کر ائے ہیں
افغان بارڈر کی بندش سے خیبر پختونخوا کی کا سمیٹکس انڈسٹری بھی متاثر
جس کے مطا بق بز نس میں فور م کی افشا ں خان بلا مقا بلہ وویمن چیمبر کی صدر، جبکہ حور یہ خا ن سینئر نا ئب صدر اور تجلہ خالد بلا مقابلہ نا ئب صدر کا میا ب قر ا ر پا ئی ہیں۔وا ضح ر ہے کہ وو یمن چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈا نڈسٹری ایگز یکٹو کمیٹی کی 14 خا لی نشستو ں پر پہلے ہی بزنس مین فور م کے ا ْمید وار بلا مقا بلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ وو یمن چیمبر کا سالا نہ جنر ل ا جلا س 21 ستمبر 2026 کو چیمبر ہا وس میں منعقد ہو ا جبکہ وو یمن چیمبر نو منتخب صدر، سینئر نا ئب صدر اور نا ئب صدر اپنے عہدو ں کا چا رج 1 اکتو بر 2026 کو با ضا بطہ طور پر سنبھا لیں گی۔
کھلے گھی، تیل، دودھ کے معیار کا ملک گیر سروے کروانے کا فیصلہ

