کھلے گھی، تیل، دودھ کے معیار کا ملک گیر سروے کروانے کا فیصلہ
وزارت منصوبہ بندی نے کھلے گھی، خوردنی تیل اور دودھ کے معیار کا ملک گیر سروے کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت تمام صوبوں اور متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق کھلے گھی، خوردنی تیل اور دودھ کے معیار کا سائنسی جائزہ لیا جائے گا جبکہ غیر … Continue reading کھلے گھی، تیل، دودھ کے معیار کا ملک گیر سروے کروانے کا فیصلہ
0 Comments