Skip to main contentSkip to footer

جمانجی اوپن ورلڈ کا ٹریلر جاری، 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمانجی اوپن ورلڈ کا ٹریلر جاری، 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ کی مقبول فلمی فرنچائز جمانجی کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سونی پکچرز کی جانب سے پیش کیے گئے ٹریلر میں ڈوائن جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک اور کیرن گیلن سمیت معروف اداکار ایک بار پھر اپنے کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ فلم کا آفیشل نام جمانجی اوپن ورلڈ بتایا گیا ہے۔

شاہ رخ خان نے 61ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات منسوخ کردی

یہ فلم 2019 میں ریلیز ہونے والی جمانجی: دی نیکسٹ لیول کا سیکوئل ہے اور فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق فرنچائز کی پانچویں اور آخری فلم ہوگی۔ اس سیریز کی اصل فلم 1995 میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں رابن ولیمز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔فلم کی دیگر کاسٹ میں نک جوناس، آکوافینا اور ڈینی ڈیویٹو بھی شامل ہیں۔ فلم کو کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو سینما گھروں میں پیش کیا جائے گا۔

 

ایرانی عدالت نے ایوارڈ یافتہ فلمساز کو 5 سال قیدکی سزا سنادی

اگلی پوسٹ
ڈاکٹر کے گھر کروڑوں کی چوری، کم عمر ملزم اور سنار گرفتار
پچھلی پوسٹ
پی ٹی آئی کا گورنر راج خاتمے کیلئے مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ