Skip to main contentSkip to footer

برطانیہ نے4 ممالک کیلئے سٹوڈنٹ ویزے پر پابندی لگادی

UK bans student visas countries

برطانیہ نے4 ممالک کیلئے سٹوڈنٹ ویزے پر پابندی لگادی

برطانیہ نے 4 ممالک کیلئے اسٹوڈنٹ ویزے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شہریوں کے لیے ورک ویزے پر بھی پابندی عائد کردی گئی، پابندی کی زد میں آنے والے ممالک میں افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان شامل ہیں۔

وزیر داخلہ شبانہ محمود کا کہنا ہے کہ 2021 سے 2025 کے درمیان پناہ کی درخواستوں میں 470 فیصد اضافہ ہوا، ہمارے ویزا نظام کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھایا جانا چاہئے، ہماری سخاوت کا غلط فائدہ اٹھانے والوں پر پابندی عائد کی ہے۔

پاکستان نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

Next Post
کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی موسمِ سرما امدادی مہم کی کامیاب تکمیل
Previous Post
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی