Skip to main contentSkip to footer

پاکستان نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

Pakistan attacks Bagram Airbase Afghanistan

پاکستان نے افغانستان سے جاری جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے باگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیاہے، نیویارک ٹائمز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا ہے اور پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے 50 سے زائد میزائل داغے ہیں جس میں ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہائوس تباہ کردیئے ہیں افغانستان کی وزارت دفاع نے بھی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

امریکا نے نئی عالمی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا، مزید پابندیاں نافذ

پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران 50 سے زائد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، امریکی جریدے نے پاکستان کی جانب سے بھرپور کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رجیم کے خاتمے میں سنجیدہ ہے اور ان کے متعدد ٹھکانے اب تک تباہ کرچکا ہے، امریکی جریدے نے لکھا کہ آپریشن غضب للحق میں پاکستانی فوج نے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ افغانستان کی سرزمین عرصے تک پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتی رہی ہے جس پر پاکستان نے بہترین فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے نشانہ بنایاہے

سو سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے پنجابی فوجیوں کو جنگی شہدا ء کا درجہ مل گیا

 

کرسٹیانو رونالڈو کی ایک منٹ کی کمائی کتنی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اگلی پوسٹ
خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز
پچھلی پوسٹ
ایران نے خلیجی ممالک پر 450 میزائلوں، 1140ڈرونز سے حملے کیے