کرسٹیانو رونالڈو کی ایک منٹ کی کمائی کتنی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اگرچہ اپنے شاندار بین الاقوامی کیریئر میں قومی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ کا تاج نہ پہنا سکے، تاہم مالی کامیابیوں کے میدان میں وہ نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔فوربز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 1.2 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے … Continue reading کرسٹیانو رونالڈو کی ایک منٹ کی کمائی کتنی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے