Skip to main contentSkip to footer

دیر کالونی سکول چھت گرنے کا واقعہ، 4 بچے جاں بحق، 20 زخمی

دیر کالونی سکول چھت گرنے کا واقعہ، 4 بچے جاں بحق، 20 زخمی

رنگ روڈ کے علاقے دیر کالونی میں الخیر سکول سسٹم کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں اب تک 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 20 طلبہ اور اساتذہ کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایم ٹی آئی پشاور محمد عاصم کے مطابق واقعے میں اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بلی تھیلے سے باہر آگئی، ایمرجنسی کا فیصلہ معدنیات کیلئے کیا گیا

ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے مطابق جائے وقوعہ پر ریسکیو اہلکاروں کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے ممکنہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

دیر کالونی میں اقراء سکول کی چھت گر گئی، 8 بچے زخمی

اگلی پوسٹ
سکول چھت حادثہ، خاتون ٹیچر سمیت 16 بچے شہید، 30 زخمی
پچھلی پوسٹ
دیر کالونی میں اقراء سکول کی چھت گر گئی، 8 بچے زخمی