دیر کالونی میں اقراء سکول کی چھت گر گئی، 8 بچے زخمی
پشاور: رنگ روڈ کے علاقے دیر کالونی میں واقع نجی اقراء سکول کی چھت اچانک گرنے سے متعدد بچوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ریسکیو 1122 نے 8 سے زائد زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ … دیر کالونی میں اقراء سکول کی چھت گر گئی، 8 بچے زخمی پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے