Skip to main contentSkip to footer

9 مئی کیس، سہیل آفریدی، تیمور جھگڑا، کامران بنگش کے وارنٹ جاری

خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید

انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی، جہاں پبلک پراسیکیوٹر نے پولیس کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ عدالت نے چالان جمع ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کی۔ وارنٹ گرفتاری جن رہنماؤں کے جاری کیے گئے، ان میں سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، عرفان سلیم اور عامر چمکنی شامل ہیں۔

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، فیصل کریم کنڈی

کیس کا تعلق 9 اور 10 مئی 2023 کو پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات سے ہے۔ پولیس نے فرانزک اور شناخت سے متعلق رپورٹس کی بنیاد پر ضمنی چالان میں مذکورہ پانچ افراد کو نامزد کیا تھا۔ واضح رہے کہ مقدمے میں نامزدگی یا وارنٹ گرفتاری جاری ہونا جرم ثابت ہونے کے مترادف نہیں۔ ملزمان کا مؤقف اور مقدمے کی مزید عدالتی کارروائی آئندہ سماعتوں میں سامنے آئے گی۔

پی ٹی آئی رہنمائوں نے لانگ مارچ کی ناکامی کا ذمہ دار سہیل آفریدی کو قرار دیدیا

سہیل آفریدی کا مستقبل تاریک نظر آ رہاہے،عطا تارڑ

اگلی پوسٹ
گورنر فیصل کنڈی اور سرحدچیمبر کے صدر ملک عمران اسحق کے درمیا ن اہم ملاقات
پچھلی پوسٹ
آبپاشی منصوبوں پر 10سال میں 18ارب ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ