دنیا کے سب سے بدصورت ترین کتے نے عالمی مقابلہ جیت لیا
امریکا میں منعقد ہونیوالے مشہور ورلڈز اگلیئسٹ ڈاگ مقابلے میں 6 سالہ پگ جِنی لو نے 2026 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اس مقابلے کا مقصد صرف کتوں کی ظاہری شکل کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ان کی انفرادیت، محبت اور جانوروں کو گود لینے کے پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔ ورلڈز اگلیئسٹ ڈاگ … Continue reading دنیا کے سب سے بدصورت ترین کتے نے عالمی مقابلہ جیت لیا
0 Comments