Skip to main contentSkip to footer

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپے جرمانہ

World Cup players fined

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپے جرمانہ

 

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، پی سی بی نے کھلاڑیوں پر 50،50 لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پر قومی کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ہر کھلاڑی پر 50، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جا چکا ہے اور یہ فیصلہ دراصل بھارت سے شکست کے فوراً بعد ہی سنا دیا گیا تھا۔ حکام نے واضح پیغام دیا کہ اب لاڈ پیار کا دور ختم ہو چکا، بہتر کارکردگی پر ہی مالی فوائد ملیں گے، ورنہ ناقص کھیل پر جوابدہی ہوگی۔

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای داماد اور بہو سمیت شہید ہوگئے

Next Post
سائنسدانوں نے دیو قامت پرندہ نما ڈائنوسار کا فوسل دریافت کر لیا
Previous Post
ایران نے کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 مار گرایا