رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر کون سا ہے؟ کراچی کا پھر آخری نمبر

اسلام آباد: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر کونسا ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ یورپی ملک ڈنمارک کا دارالحکومت کوپن ہیگن ہے جس نے مسلسل دوسرے سال آسٹریا کے شہر ویانا کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر کا اعزاز حاصل … Continue reading رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر کون سا ہے؟ کراچی کا پھر آخری نمبر