سائنسدانوں نے 2 حلقوں پر مشتمل سیاروی ملبے والا سفید بونا ستارہ دریافت کرلیا

ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں میں ایک ایسا سفید بونا ستارہ دریافت کیا ہے جس کے گرد سیاروں کا ملبہ 2 الگ الگ حلقوں کی شکل میں گردش کر رہا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق یہ غیر معمولی دریافت اس بات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ اربوں سال بعد سورج کے اختتام پر … سائنسدانوں نے 2 حلقوں پر مشتمل سیاروی ملبے والا سفید بونا ستارہ دریافت کرلیا پڑھنا جاری رکھیں