امریکہ میں ملازمت مزید سخت، غیر ملکی طلبہ سے 1 لاکھ ڈالر لینے کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ غیر ملکی طلبہ کے لیے گریجویشن کے بعد ملازمت کا راستہ مزید مشکل بنانے پر غور کر رہی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت اختیاری عملی تربیت پروگرام سے فائدہ اٹھانے کے لیے 100,000 ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے تاہم ابھی … Continue reading امریکہ میں ملازمت مزید سخت، غیر ملکی طلبہ سے 1 لاکھ ڈالر لینے کی تجویز