پاسداران انقلاب کے کمانڈرز کی معلومات پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان
مریکہ نے پاسدارانِ انقلاب کی ایرو سپیس فورس کے تین سینیئر کمانڈروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 15 ملین ڈالر انعام کی پیشکش کی ہے۔ بی بی سی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے قومی سلامتی ڈویژن نے پنے ریوارڈز فار جسٹس پروگرام کے تحت اعلان کیا کہ جو شخص ان کمانڈروں … Continue reading پاسداران انقلاب کے کمانڈرز کی معلومات پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان
0 Comments