امریکہ میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون کیلئے 70ارب ڈالر منظور
امریکی سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو تقویت دینے کے لیے تقریبا 70 ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم بنیادی طور پر امریکی امیگریشن حکام، سرحدی گشت اور ملک بدری کے اقدامات کے لیے مختص کی جائے گی۔فنڈ منظوری کا بِل … Continue reading امریکہ میں تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون کیلئے 70ارب ڈالر منظور
0 Comments