امریکہ میں عدالت نے نشئیوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی
امریکی سپریم کورٹ نے بعض چرس استعمال کرنے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی جس کے بعد وفاق کی جانب سے عائد پابندی خود بخود محدود ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ایک متفقہ (9-0) فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف اس بنیاد پر کسی شخص کو اسلحہ رکھنے … Continue reading امریکہ میں عدالت نے نشئیوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی
0 Comments