خیبرپختونخوا میں گندم بحران کا خدشہ،2 ہفتوں کا سٹاک باقی

خیبرپختونخوا میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، صوبے کے سرکاری گوداموں میں صرف 2 ہفتوں کا گندم سٹاک رہ گیا۔  میڈیارپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک کی دستاویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوداموں میں ایک لاکھ 89 ہزارمیٹرک ٹن گندم موجود ہے، صوبے کو روزانہ تقریبا 14 ہزار 900 میٹرک ٹن … Continue reading خیبرپختونخوا میں گندم بحران کا خدشہ،2 ہفتوں کا سٹاک باقی