عمرہ بکنگ کے 4 آفیشل طریقوں کا اعلان کردیاگیا
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے نئے عمرہ سیزن کے لیے دنیا بھر سے آنے والے ضیوف الرحمن کی سہولت کے لیے عمرہ بکنگ مربوط ڈیجیٹل خدمات کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت زائرین اب نسک عمرہپورٹل، منظور شدہ ایجنٹس، تصدیق شدہ آن لائن ٹریول پلیٹ فارمزاور نسک اسمارٹ ایپلی کیشن کے ذریعے … Continue reading عمرہ بکنگ کے 4 آفیشل طریقوں کا اعلان کردیاگیا
0 Comments