پشاور پریس کلب میڈیا کرکٹ لیگ، شاہین اور زلمی نے میچز جیت لئے

پشاور: پشاور پریس کلب کے زیراہتمام انجینئرنگ یونیورسٹی آف پشاور، ہوپ اور ڈی ایچ اے کے تعاون سے جاری گیارہویں یو ای ٹی میڈیا کرکٹ لیگ کے دوسرے روز دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں پی پی سی شاہین نے ایونٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے مضبوط ٹیم پی پی سی … پشاور پریس کلب میڈیا کرکٹ لیگ، شاہین اور زلمی نے میچز جیت لئے پڑھنا جاری رکھیں