ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دیدیا
امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دے دیا ہے۔وال سٹریٹ جرنل کی ر پورٹ کے مطابق ممکنہ حملے ہفتے کے آخر میں شروع ہو سکتے ہیں، جن میں ایران کے بجلی گھروں، آئل ریفائنریز سمیت توانائی تنصیبات کو نشانہ … Continue reading ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دیدیا
0 Comments