امریکی ایوان نمائندگان میں ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کیلئے ایک قرارداد منظور کر لی ہے، جس میں صدر سے ایران کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے اور امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران جنگ کے حوالے … Continue reading امریکی ایوان نمائندگان میں ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور