Skip to main contentSkip to footer

میری حمایت نے نیتن یاہو کی شکست کو کامیابی میں بدل دیا، ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ میری حمایت نے نیتن یاہو کی شکست کو کامیابی میں بدل دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ میری حمایت کے نتیجے میں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی فیصلہ کن شکست کا منظر نامہ ممکنہ تعطل یا کامیابی میں تبدیل ہو گیا۔امریکی صدر نے لکھا کہ یہ سب کچھ میری حمایت کے بعد ہوا

ہمیں پنجرے میں رکھ کر ٹرائل کیا گیا، ایمان مزاری

میں صرف مشرقِ وسطی، اسرائیل اور امریکا کی بہتری چاہتا ہوں۔ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو کے اتحاد نے اب تک 55 نشستیں حاصل کی ہیں، جبکہ آئزن کوٹ کا اتحاد 50 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کا لیکوڈ بلاک مجموعی طور پر آگے ہونے کے باوجود پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔نیتن یاہو کو ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے 61 نشستیں درکار ہیں۔

 

اسرائیل انتخابات ،66فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ،کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

اگلی پوسٹ
پشاور،توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر افغان شہری کو سزائے موت
پچھلی پوسٹ
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کے تحت تائیوانی فضائی کمپنیوں کیلئے آپریشن بند کردیا