ٹائی ٹینک حادثے سے چند روز قبل لکھا گیا نایاب خط نیلامی کیلئے پیش
ٹائی ٹینک حادثے سے چند روز قبل لکھا گیا نایاب خط نیلامی کے لیے پیش کردیا، جو ٹائی ٹینک کے یادگار سفر کے دوران لکھا گیا تھا۔برطانوی اخباردی انڈیپنڈنٹ کے مطابق نایاب خط کی 35ہزار پائونڈ میں فروخت ہونے کی توقع ہے،جس میں جہاز میں مسافروں کی روزمرہ زندگی کے بارے میں لکھا تھا۔چٹھی کے … Continue reading ٹائی ٹینک حادثے سے چند روز قبل لکھا گیا نایاب خط نیلامی کیلئے پیش
0 Comments