سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پشاور موٹروے ایم ون پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب سابق سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا۔ موٹروے پولیس اور ترجمان کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور … Continue reading سابق سینیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
0 Comments