سرجانی ٹائون، ماں اور تین بچوں کا قاتل گرفتار
سرجانی ٹاؤن میں تین روز قبل بے دردی سے قتل کیے جانے والی ماں اور 3 معصوم بچوں کے قتل کا معمہ حل ہو گیا قاتل مقتولہ کا نندوئی اور مقتولہ کے شوہر کا بہنوئی نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس نے تین روز قبل گھر میں ماں اور تین بچوں کے قتل … Continue reading سرجانی ٹائون، ماں اور تین بچوں کا قاتل گرفتار
0 Comments