چین میں ہاتھوں اور پیروں سے محروم دنیا کی مضبوط ترین ماں

چین میں ہاتھوں اور پیروں سے محروم 81 سالہ خاتون کو اپنے تین بچوں کی پرورش کرنے پر مضبوط ترین ماں قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق چینی صوبے گانسو کے علاقے بائی ین سے تعلق رکھنے والی وانگ یوشی پیدائشی طور پر ہاتھوں اور پیروں سے محروم ہیں ان کی زندگی … چین میں ہاتھوں اور پیروں سے محروم دنیا کی مضبوط ترین ماں پڑھنا جاری رکھیں