امریکہ میں 24 گھنٹے دفن رہنے والا 11ماہ کا بچہ زندہ نکال لیا گیا

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک حیران کن واقعہ میں تقریبا 24 گھنٹے تک جنگل میں دفن رہنے والے 11 ماہ کے شیر خوار بچے کو زندہ سلامت برآمد کر لیا گیا۔لیکسنگٹن کائونٹی شیرف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 11 ماہ کے کمسن بچے کو تولیے میں لپیٹ کر چھوٹے سے پنجرے کے اندر لٹایا کر اس … امریکہ میں 24 گھنٹے دفن رہنے والا 11ماہ کا بچہ زندہ نکال لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں