سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لینے کے واقعے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لینے کیلئے11 اکتوبر دن 12 بجے کارروائی شروع ہوئی، سہیل آفریدی کو پولیس کے اعلی افسر سمیت ٹیم نے حفاظتی تحویل میں لیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل … سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں