سہیل آفریدی کے سر پر چار تلواریں لٹکنے لگیں، گھر جانا طے
خیبرپختونخوا کی سیاست میں آج کل خبر کم اور سکرپٹ زیادہ دکھائی دیتا ہے۔ کردار وہی ہیں، بیانات نئے ہیں، تاریخیں بدل رہی ہیں اور ہر چند دن بعد سیاسی کہانی کا اگلا سین سامنے آ جاتا ہے۔ کبھی لانگ مارچ، کبھی گورنر راج، کبھی مذاکرات، کبھی استعفے اور اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف … Continue reading سہیل آفریدی کے سر پر چار تلواریں لٹکنے لگیں، گھر جانا طے
0 Comments