سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا آج کا پلان جاری کردیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے آج کا پلان جاری کردیا ہے ، لانگ مارچ کے شرکا نے رات خیبر میں گزاری، وزیر اعلی خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے اس موقع پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ آج حیات اباد انڈر پاس سے اپنی منزل … سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا آج کا پلان جاری کردیا پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے