اسلام آباد میں زلزلہ برپا ہوچکا، یہ ہماری جیت ہے ، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس اور عوام گزشتہ 22سال سے دہشتگردی کے خلاف مسلسل جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی بے مثال قربانیوں کے باعث آج ملک کے دیگر حصوں، بشمول اسلام آباد اور راولپنڈی، میں بھی امن قائم ہے۔ صوبائی حکومت … Continue reading اسلام آباد میں زلزلہ برپا ہوچکا، یہ ہماری جیت ہے ، سہیل آفریدی
0 Comments