سہیل آفریدی اور گرفتار قیادت کو پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف قانونی کارروائی آگے بڑھانے اور اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کو وفاقی دارالحکومت منتقل کرنے پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی رہنماؤں … سہیل آفریدی اور گرفتار قیادت کو پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے