شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس ختم، دہشتگردی خاتمے کا عزم

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس تقریباً تین گھنٹے جاری رہا، جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا … شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس ختم، دہشتگردی خاتمے کا عزم پڑھنا جاری رکھیں