بیٹی کا گردہ خراب تھا، شوکت یوسفزئی بخار سمجھتے رہے
زینب بیمار تھی۔ وہ صرف 11 برس کی تھی۔ زینب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کی بیٹی ہیں۔ مئی 2023 کے بعد شوکت یوسفزئی روپوش تھے۔ تقریباً ڈھائی ماہ تک وہ اپنی سے نہیں ملے۔ گھر سے ہفتے میں ایک مرتبہ فون آتا اور بتایا جاتا کہ زینب بیمار ہے اور تکلیف میں … Continue reading بیٹی کا گردہ خراب تھا، شوکت یوسفزئی بخار سمجھتے رہے
0 Comments