افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران کینسر سے انتقال کر گئے

افغانستان کرکٹ کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، افغانستان کرکٹ بورڈ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،شاہ پور زدران گزشتہ کئی ماہ سے جان لیوا مدافعتی بیماری ہیموفیگوسائٹک لیمفو ہسٹیوسائٹوسس کا … Continue reading افغانستان کے سابق فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران کینسر سے انتقال کر گئے