شانگلہ،پی ٹی آئی رہنمائوں و کارکنوں کے گھروں ، ڈیروں پر چھاپے
شانگلہ میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں، ڈیروں اور دیگر ٹھکانوں پر پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پورن میں تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور تحصیل کونسل پورن کے سابق چیئرمین حاجی عبدالمولا خان کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب چھاپہ … شانگلہ،پی ٹی آئی رہنمائوں و کارکنوں کے گھروں ، ڈیروں پر چھاپے پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے