چترال میں 12 پولو گراؤنڈز کی تعمیر و بحالی منصوبہ کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے اپر اور لوئر چترال میں تاریخی شندور پولو گراؤنڈ سمیت 12 پولو گراؤنڈز کی تعمیر و بحالی کے لیے 2 ارب روپے کے سیاحت اور ثقافتی ورثے سے متعلق منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویز کے مطابق اس منصوبے کا مقصد چترال کی اہم ترین ثقافتی اور … Continue reading چترال میں 12 پولو گراؤنڈز کی تعمیر و بحالی منصوبہ کی منظوری