شاہ رخ خان نے 61ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات منسوخ کردی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اس سال اپنی61 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے روایتی انداز میں ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی والی فلم کنگ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے باعث 2 نومبر کو ممبئی میں سالگرہ کی تقریب میں شرکت … شاہ رخ خان نے 61ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات منسوخ کردی پڑھنا جاری رکھیں