سعودی عرب ،پاکستان اور ترکیے کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ

جدہ : سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ معاہدہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقدہ اعلیٰ سطحی سربراہ اجلاس کے دوران طے پایا، جس میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان، … Continue reading سعودی عرب ،پاکستان اور ترکیے کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ