سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کیخلاف آپریشن فجر الیمن، تعز میں 350 حوثی جنگجو ہلاک

سعودی اتحادی افواج اور یمنی فورسز کے حوثی ملیشیا کے خلاف جاری آپریشن فجر الیمن میں تعز شہر میں حوثی ملیشیا کے 350 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے،سعودی محکمہ ہوا بازی کا کہنا ہے کہ نجران اور جازان کے ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے … سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کیخلاف آپریشن فجر الیمن، تعز میں 350 حوثی جنگجو ہلاک پڑھنا جاری رکھیں