سعودی عرب سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کو سہولت فراہم کر دی گئی

سعودی وزارتِ خارجہ نے سیاحتی ویزے کے دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے چار نئے ممالک کے اضافے کا اعلان کیا ہے، جن میں میکسیکو، شمالی مقدونیا، بوسنیا و ہرزیگووینا اور سربیا شامل ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سیاحتی ویزا نافذ العمل قوانین اور ہدایات کے مطابق متعدد مقاصد کے لیے مملکت کی آمد … سعودی عرب سیاحتی ویزا،4نئے ممالک کو سہولت فراہم کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں