عمرہ زائرین کیلئے بری خبر آگئی، اخراجات میں اضافہ
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واوچر متعارف کرادیے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریبا 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واوچر متعارف کر ائے ہیں، یہ رقم براہِ راست مجموعی عمرہ ویزا فیس میں شامل کی جائے گی جس سے عمرہ … Continue reading عمرہ زائرین کیلئے بری خبر آگئی، اخراجات میں اضافہ
0 Comments