Skip to main contentSkip to footer

معاشی ترقی میں چھوٹے کاروبار اور صنعتوں کاکردار مسلمہ ہے،سر حد چیمبر

Peshawar tax reforms chamber meeting

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک عمران اسحاق نے کہا ملک و صوبے کی معا شی ترقی و خو شحا لی اوررو ز گار کی فر اہمی میں چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار وصنعت کا کردا ر اہم ہے حکو مت انکے مسا ئل کو تر جیحی بنیا دوں پر حل کر نے اور سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے بر و قت و مو ثرا قد امات ا ْٹھا ئے ۔انھو ں نے چھو ٹے و در میا نے در جے کے کاروبا ر و صنعت کی مصنوعات اور خدمات کے فروغ وتر قی دینے کیلئے کو ششو ں کے حوا لے اپنے عزم کا اظہار بھی کیا۔ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے گذ شتہ رو ز سما ل انڈسٹر یل ا سٹیٹ ایسو سی ایشن کو ہا ٹ رو ڑ پشاور کے وفد کے دور ے سر حد چیمبر کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ وفد کی قیا دت ا یسو سی ایشن کے صدر وحید عا ر ف ا عو ان اور چیر مین انجینئر مقصو د انور پر ویز کر رہے تھے۔ اس مو قع پر سر حد چیمبر کے سینئر نا ئب صدر نعیم ا لر حمان، بزنس مین فور م کے لیڈر اور سا بق صدر ا یف پی سی سی ا ئی غضنفر بلور،تا جر ر ہنما و سینئر ممبر حا جی ا ما ن ﷲ مہمند ، سا بق صدورحسنین خور شید، فیض محمد فیضی، سابق نا ئب صدر شجا ع محمد، ایگز یکٹو کمیٹی ا ر اکین عا بد ا ﷲ یو سفز ئی، ملنگ خان، سکند ر اقبال، عا صم شہزاد، پرویز ، ندیم شہزاد اور خالد خان، سر حد چیمبر سیکرٹری جنرل مقتصد احسن، سمال انڈسٹری اسٹیٹ ایسوسی ایشن کوہاٹ روڑ پشاور کے عہدیدار، سینئر ممبرا ن فیکٹر یو ں کے ما لکا ن اور نما ئند ے بھی مو جو د تھے ۔

شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی اجلاس ختم، دہشتگردی خاتمے کا عزم

سرحد چیمبر کے صدر ملک عمران اسحق نے تسلیم کیا کہ چھوٹے کاروبار اور صنعتیں ہماری قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جو اپنی انتھک کوششوں سے معاشی ترقی کو آگے بڑھاتی ہیں اور روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہیں۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ چھوٹی صنعتوں اور ان سے منسلک شعبوں کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔صدر ملک عمران اسحاق، کوہاٹ روڈ پشاور کی ‘سمال انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کو ہا ٹ رو ڑ پشاور کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے، جس کی قیادت ایسوسی ایشن کے صدر وحید عارف اعوان اور چیئرمین انجینئر مقصود انور پرویز کر رہے تھے۔وفد نے نئے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کو دلی مبارکباد یتے ہو ئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ چھوٹی صنعتوں کو درپیش مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔سما ل انڈسٹری ایسو سی ایشن کو ہا ٹ روڑ پشاور کے صدر وحید عارف اعوان اور چیر مین انجینئر مقصو رانور پر ویز اور دیگر اراکین نے ایو ان کو صنعت کا روں کو کو درپیش چیلنجوں کو اجاگر کیاجس میں صنعتو ں میں بجلی ویلنگ چا رجز پر فر اہمی، نر خو ں میں کمی، اسلحہ کے و ابستہ صنعتکا روں کے مسا ئل، ڈیجیٹل انو ائسگ کے ا ڑ میں بے تنگ کر نا ، پا ک ا فغا ن بار ڈر کی بندش، بنکو ں کی جا نب سے چھو ٹے کا ر خا نہ دا روں کے سخت شر ا ئظ کی وجہ سے قر ضو ں کے حصول میں د شو ا ری، ڈبل پر ا پر ٹی ٹیکس کی و صولی، سما ل انڈسٹر یل بو ر ڈ کی جا نب سے چار جز کی شر ح میں ہو شر ا ضا فہ، گر ین بیلٹ منیجمنٹ بے شما ر اضا فہ، بڑ ی مال بر د ار گا ڑ یو ں کی انڈسٹر یل اسٹیٹ میں د اخلے پر پا بندی، ر ینگ ر وڑ کی جا نب سے اسٹیٹ کیلئے مرکزی گیٹ کے تعمیر میں روکا ٹو ں /فنڈ ز عدم دستیا بی ، تجا وا زت کے خلا ف ا پر یشن، سمیت فٹ و ئیر کی ایکسپو رٹ میں در پیش مشکلات شا مل تھیں۔ ایسو سی ایشن کے عہد ید ا راں نے مذکورہ با لا مسا ئل کے فور ی حل کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔

گورنر راج اور ایمرجنسی صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کیلئے ہے، فضل الرحمان

انہوں نے چیمبر سے درخواست کی کہ وہ ان مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ بات کرے۔چیمبر کے صدر نے کمرشل بینکوں پر زور دیا کہ وہ بینک قرضوں کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بنائیں اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری شعبے کی ترقی کے لیے قرضوں پر شرح سود میں مزید کمی کریں۔ملک عمران اسحاق نے اس بات پر زور دیا کہ صوبے میں صنعت کاری کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور مقامی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے نئی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی خاطر حکومت کو خصوصی مراعات اور قرضہ اسکیمیں متعارف کرانی چاہئیں۔سر حد چیمبر کے صدر ملک عمر ان اسحق نے موجودہ چھوٹی صنعتی اسٹیٹس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیساتھ ساتھ نئی صنعتی اسٹیٹس قائم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ صدر ملک عمران اسحاق نے چھوٹے صنعت کاروں کے مختلف سوالات اور مسائل کے جواب میں یقین دلایا کہ چیمبر ان تمام معاملات کو متعلقہ سرکاری حکام کے سامنے مناسب انداز میں اٹھائے گا۔انھو ں نے سما ل انڈسٹر یل اسٹیٹ کو ہا ٹ کے حوا لے سے مسا ئل کے فوری حل کیلئے و رکنگ گر وپ بھی تشکیل دینے کا اعلا ن کیا۔بعد ا ز اں ، بزنس مین فور م کے لیڈرغضنفر بلور نے بھی خطا ب کر تے ہو ئے سما ل انڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن کوہا ٹ روڑ پشاور کے وفد کو مسا ئل کو گور نر خیبرپختو نخوا فیصل کر یم کنڈی اور دیگر اعلی حکا م کے سا تھ حل کر نے و عدہ کیا۔

 

سرحد چیمبر کا تاجر و صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کا اعلان

اگلی پوسٹ
کرک میں فائرنگ ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت 4 شہید
پچھلی پوسٹ
سرحد چیمبر کا تاجر و صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کا اعلان