سرحد چیمبر کی پرنٹرز اینڈ پبلشرز کے مسائل حل کر انے کی یقین دہانی

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پرنٹرز اینڈ پبلشرزانڈسٹری سے وابستہ تاجروں کے مسا ئل کو متعلقہ حکومتی اداروں کیساتھ موثر انداز میں ا ْٹھا کر حل کر انے کی مکمل یقین دہا نی کی ہے۔ گذشتہ روز جھنگی محلہ پشاور کے پرنٹرز اور پبلشرز کے ایک وفد کی سرحد چیمبر کے صدر جنیدا … سرحد چیمبر کی پرنٹرز اینڈ پبلشرز کے مسائل حل کر انے کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں